• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 604174

    عنوان:

    بیمار کے نام سے کھانا کھلانا

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ایک شخص بیمار ہے تو اس کی جانب سے دیگ پکوا کر مدرسہ کے طالب علم کو کھلانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 604174

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 929-691/H=08/1442

     دیگ پکوادیں اور صدقہ کی نیت سے مدرسہ کے طلبہ کو کھلادیں اس میں کچھ حرج نہیں، یہ نیت کرلیں کہ اللہ پاک صدقہ کی برکت سے شفاء وصحت عطاء فرمادے، آمین۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند