عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 603976
سود کی رقم سرکاری اسکول كی ضروریات میں خرچ کرنا؟
سود کی رقم سرکاری اسکول کے ضروریات میں خرچ کرنا؟
جواب نمبر: 60397627-Mar-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 817-563/B=08/1442
سود کی رقم مال خبیث اور مال حرام ہے۔ اسے لے کر غریب و مقروض محتاج، بیوہ جو بہت تنگدستی کی وجہ سے پریشان ہیں ان کو بلانیت ثواب صدقہ کردینا ضروری ہے۔ سرکاری اسکول کی ضروریات میں یا اور کسی رفاہ عام میں خرچ کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند