• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603914

    عنوان:

    بچی كا نام فاطمہ كوثر ركھنا؟

    سوال:

    میری بچی /۰۲/۱۹،۲۰۲۰کو پیدا ہوئی ہے الحمداللہ کیا اس بچی کا نام فاطمہ کوثر رکھ سکتیں ہیں ؟ پہلے دو بچیوں کے نام کے آخر میں کوثر لگا ہے ؟

    جواب نمبر: 603914

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 810-559/B=08/1442

     جی ہاں! بچی کا نام ”فاطمہ کوثر“ رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند