• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 603871

    عنوان:

    اگر انسان سے دانستہ طورپر کفریہ الفاظ نکل جائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

    سوال:

    اگر انسان سے دانستہ طورپر کفریہ الفاظ نکل جائے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 603871

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 611-507/M=07/1442

     دانستہ کفریہ بات کہنا موجب کفر ہے، ایسی صورت میں تجدید ایمان لازم ہے اور شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند