متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 603821
بیٹی كا كیا نام ركھنا چاہیے؟
میرے بیٹے کا نام محمد ہے ، اب بیٹی پیدا ہوئی ہے ، اس کا کیا نام رکھنا بہتر ہے ؟
جواب نمبر: 603821
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:669-440/sd=8/1442
آپ حضرات صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیں، مثلاً: زنیرہ، امیمہ، فاطمہ، حلیمہ، ماریہ وغیرہ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند