• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 603492

    عنوان:

    نماز میں ثنا كی جگہ سورہٴ فاتحہ پڑھنے سے سجدہٴ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟

    سوال:

    حضرت جی نماز میں ثناء کی جگہ سورة الفاتحہ کو بطورِ ثناء پڑھنا سجدہ سہو آئے گا یا نہیں کیونکہ سورة الفاتحہ کا تکرار ہوجائے گا؟

    جواب نمبر: 603492

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 720-527/B=08/1442

     فرض نماز میں پہلی اور دوسری رکعت میں ایک بار سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے۔ اگر مسلسل دو مرتبہ پڑھ دی تو سجدہٴ سہو اس کے ذمہ لازم ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند