• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 603379

    عنوان:

    کیا پختہ ایمان والا ہونے کے لئے دلائل کا معلوم ہونا ضروری ہے ؟

    سوال:

    اسلام کے خلاف وسوسے آتے ہیں․ ان وسوسوں کا دلائل کے ساتھ جواب نہ دے پانے سے مایوسی ہوتی ہے ، یسا لگتا ہے کہ کہیں ہم کافر تو نہیں کہ ہمیں اسلام کے برحق ہونے کے دلائل نہیں معلوم تو کیا ہم کافر ہیں، ۱․ کیا پختہ ایمان والا ہونے کے لئے دلائل کا معلوم ہونا ضروری ہے ؟ ۲.کیا وسوسوں کے دلائل کے ساتھ جواب نہ دینے سے انسان کافر ہو جاتا ہے ۔

    جواب نمبر: 603379

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 764-538/H=07/1442

     صورت مسئولہ میں آپ کے کافر ہوجانے کا حکم نہیں ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند