• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 603090

    عنوان: میں خواب دیکھا ہے کی مین ایک ڈاکٹر خاتون کے ساتھ شادی کی بات کر رہا ہوں

    سوال:

    میں عمر تقریباً 37 سال ہے ، اور دو بچوں کا باپ ہوں۔ گزشتہ شب سوتے میں خواب دیکھا ہے کی مین ایک ڈاکٹر خاتون کے ساتھ شادی کی بات کر رہا ہوں اور اس خاتون کی باتوں سے ظاہر ہو رہا ہے جیسے کہ وہ رضامندی ظاہر کر رہی ہے ۔ خواب میں ایسے محصوص ہوتا ہے جیسے کہ میں اس خاتون کو جانتا ہوں۔ اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔

    جواب نمبر: 603090

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 642-470/B=07/1442

     اس خواب میں اس بات کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو کوئی خوشی حاصل ہونے والی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند