• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 603053

    عنوان:  کیا ریاکاری حقیقی شرک ہے ؟

    سوال:

    ۲․ ریاکاری کو کوئی حقیقی شرک مان کر اپنے آپ کو مشرک یا کافر سمجھے اور اپنے منھ سے اپنے آپ کو کافر یا مشرک قبول کرے ، تو کیا اس معاملے میں وہ انسان سچ میں کافر یا مشرک ہو جائے گا؟

    ۳․ ریاکاری سے کیسے بچیں؟

    جواب نمبر: 603053

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 637-468/B=07/1442

     (۱) ریاکاری شرکِ خفی ہے۔ حقیقی شرک نہیں ہے۔

    (۲) شرکِ خفی کو یعنی ریاکاری کو حقیقی شرک و کفر سمجھے تو اس سے وہ حقیقۃ کافر و مشرک نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند