• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 602822

    عنوان:

    جو وضو نماز پڑھنے كے لیے نہ كیا گیا ہو كیا اس سے نماز پڑھ سكتے ہیں؟

    سوال:

    اگر کوئی شخص وضو کرتا تلاوت قرآن کے لیے تو کیا اسی وضو سے نماز پڑھ سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 602822

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 539-359/SN=07/1442

     جی ہاں! پڑھ سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند