عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 602319
مسے پرگھوڑے کے بال باندھ کر نماز ہوجائے گی؟
میرا سوال ہے کہ مسا جو چہرے پہ آتا ہے اس کو کاٹنے کے لیے گھوڑے کا بال مسسے پہ باندھا جاتاہے تو اس کو باندھنے سے وضواور نماز ہوجاے َ گی یا نہیں ہوگی؟
جواب نمبر: 60231920-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:446-329/6/1442
جی ہاں !نماز ہوجائے گیبہ شرطے کہ کھال تک پانی پہنچنے میں گھوڑے کے بندھے ہوئے بال مانع نہ ہوں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
صرف نظر آنے والے انگلی کے حصوں پر مسح کیا اور پیروں پر پلاسٹر پر نہ کیا تو وضوء اور نماز کا کیا حکم ہے؟
904 مناظرحضرت یہ بتادیجئے کہ جائے نماز کے اوپر اکثر کعبہ شریف یا مسجد نبوی (علیہ السلام) بنی ہوئی ہوتی ہے اوربے خیالی میں اس پر پیر پڑ جاتے ہیں۔ ایسی صورت میں کیا کوئی گناہ صادر ہو جاتا ہے؟ اگر ہاں، تو اس کی تلافی کے لیے کیا کیا جائے گا؟ اگر نہیں، تو کیا اس طرح کی جائے نماز استعمال کرسکتے ہیں؟ (۲)کیا غیر مسلم (ہندو) کے ساتھ ایک ہی پلیٹ میں کھانا کھاسکتے ہیں؟
3731 مناظرعشا کی نماز سے پہلے چاررکعات نماز پڑھنے کا کیا ثبوت ہے؟ کیا عشا کی نماز سے پہلے دو رکعات پڑھنا بہترہے یا چار کعات؟ (۲) حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کا قول : کیا میں ان احمق لوگوں کی وجہ سے اپنے محبوب کی سنت ترک کردوں؟ کا حوالہ کیاہے؟
5805 مناظرصلاة الحاجة ایک سلام سے پڑھوں یا دو سلام سے؟