عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 601266
دین دار خاوند پانے كے لیے دعا
میری عمر ۲۲سال ہے میں شادی کرنا چاہتی ہوں پلیز مجھے کوئی وظیفہ بتادے نیک نصیب کے لئے ۔ مجھے دیندار نیک ساتھی چاہیے جزاک اللہ خیر۔
جواب نمبر: 601266
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:322-266/L=4/1442
آپ بعد نماز عشاء تنہائی میں دو رکعت صلاة الحاجت پڑھ کر ”یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع“ 101 دفعہ اول وآخر درود شریف 7 دفعہ پڑھ کر دعا کیا کریں، ان شاء اللہ کامیابی نصیب ہوگی۔ (فتاوی محمودیہ: 20/90)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند