• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 600909

    عنوان: سكول میں كرائے پر بس چلانا؟

    سوال:

    ہماری بس اسکول میں کرائے سے چلتی ہے ، اسکول کا لباس غیر اسلامی ہوتا ہے اور بہت سے کام بھی تو کیا اس وجہ سے اسکول میں یہ سب گناہ کا کام ہوتا ہے ؟ اور ہماری کمائی اسکول بس سے جائز نہیں ہے ؟

    جواب نمبر: 600909

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 168-137/M=03/1442

     صورت مسئولہ میں آپ کی کمائی پرحرام و ناجائز کا حکم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند