عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 600614
اتباع كی تعریف
اتباع کی تعریف بیان فرما دیں؟
جواب نمبر: 600614
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:163-94/sn=3/1442
اتباع کہتے ہیں کسی کی پیروی کرنے کو،اس سلسلے میں مزید تفصیل کے لئے ” نضرة النعیم“ اور ”اللامذہبیة“ (از سعید رمضان بوطی) دیکھیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند