• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 600410

    عنوان:

    اللہ تعالیٰ کے لئے ادباً جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    سوال:

    اللہ تعالیٰ کے لئے ادباً جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 600410

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 117-72/SN=02/1442

     جی ہاں! کر سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند