• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 600356

    عنوان: كیا انبیاء علیہم السلام سے قبر میں سوالات نہیں ہوتے ؟

    سوال:

    کیاآپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی قبر کے سوال وجواب ہوئے ؟

    جواب نمبر: 600356

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:87-65/sd=3/1442

     جی نہیں! انبیاء علیہم السلام سے قبر میں سوالات نہیں ہوتے ہیں۔

    قال الحصکفی: والأصح أن الأنبیاء لا یسألون۔( الدر المختار مع رد المحتار: ۳/۸۱، مطلب ثمانیة لا یسألون فی قبورہم، زکریا )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند