• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 600354

    عنوان: كسی دوسرے كا امتحان دے كر پیسے لینا؟

    سوال:

    مجھے میرے دوست نے کہا کہ میری جگہ یونیوسٹی کے پیپر تم دو ، میں نے کہا کہ اگر میں دیتا ہوں اور پاس ہو جاتا ہے تو میں تم سے 20000 روپے لوں گا . وہ مان گیا ، میرا سوال یہ ہے کہ ایسا کرنا جائِز ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 600354

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 108-59/SN=02/1442

     جائز نہیں ہے، یہ دھوکہ اور خیانت ہے، جس پر قرآن و حدیث میں سخت وعید آئی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند