عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 600328
کیا زکوٰة کا پیسہ مسجد میں یا مسجد کے کسی بھی کام میں لگانایا جاسكتا ہے؟
کیا زکوٰة کا پیسہ مسجد میں یا مسجد کے کسی بھی کام میں لگانا جائز ہے ؟
جواب نمبر: 60032804-Oct-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 54-34/M=02/1442
زکاة کا پیسہ مسجد میں یا مسجد کے کسی کام میں لگانا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اللہ اور رسول کی محبت كتنی ہونی چاہیے؟
692 مناظرسنا ہے کہ گناہ کو اگر کوئی گناہ نہ سمجھے تو انسان کافر ہوجاتا ہے، کیا میں نے ٹھیک سنا ہے، گذارش یہ ہے کہ ہم جیسوں سے گناہ ہوتے ہیں اور گناہ کو عقیدہٴ گناہ بھی سمجھتے ہیں یعنی یہ بری بات ہے اس سے الہ ناراض ہوتے ہیں، اگر اللہ نے چاہا تو عذاب بھی ہوگا لیکن اس کے ساتھ بعض گناہوں سے لطف اندوز بھی ہوتے ہیں اور جی بھی گناہ کی لذت سے لطف اندوز اور خوش ہوتا ہے، کیا اس حالت میں ہم خدا نخواستہ کافر ہوجاتے ہیں؟ اس پوچھنے کا منشاء یہ ہے کہ شیطان ہمیشہ کفر کا فتویٰ جاری کرتا ہے جس کی وجہ سے پریشان ہوں۔ (۲) دوسرا سوال یہ ہے کہ دوسروں کے گناہ اور کفر پر راضی ہونے کا کیا مطلب ہے، سنا ہے اگر ان کے گناہ یا کفر پر راضی ہوجاوٴں تو گناہ کی صورت میں گناہ اور کفر کی صورت میں کافر بن جاتا ہوں، کیا یہ صحیح ہے؟ اگر ہے تو اس کا کیا مطلب ہے۔ میں تو ان کے کفر کو بھی برا سمجھتا ہوں اور گناہ کو بھی باقی دل کہتا ہے کہ دل میں تکلیف اور درد پیدا کرو اگر آرام ارو سکون سے رہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تم اس گناہ یا کفر پر راضی ہو اور گناہ گار یا کافر بن گئے؟ اس کے ساتھ میرے دل اور عقیدے کی درستگی اور اس کے لیے مفید اسباب کی دعاء فرمائیں۔
576 مناظر