• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 600132

    عنوان: فحش مواد والی وڈیو دیكھنا جن میں كفر پر اكسایا جاتا ہو

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر کچھ ویڈیوز ہوتی ہیں جن کے اندر کچھ فحش مواد اس طرح کا ہوتا ہے کہ ایک یا ایک سے زیادہ لڑکیاں کسی ایک لڑکے یا زیادہ تر لڑکی پر تشدد کرتی ہیں اور اسے اپنا پیشاب اور دوسری گندی چیزیں کھانے پر مجبور کرتی ہیں اور کچھ اس طرح کے الفاظ استعمال کرتی ہیں کہ نعوذ بااللہ میں تمہارا اللہ ہو مجھے سجدہ کرو میرے پیر چومو اور یہ یہ چیزیں کھاؤ تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا اس طرح کی ویڈیو دیکھنے والا اسلام سے حارج ہو جاتا ہے کیا؟ کیوں کہ دیکھنے والے کو بھی کچھ ایسی ہی فیلنگ آ رہی ہوتی ہیں برائے مہربانی سوال شائع نہ کیجیے گا اپ کے جواب کا منتظر اور آپ کے ایمان و صحت کی سلامتی کے لئے دعا گو۔

    جواب نمبر: 600132

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 90-60/B=02/1442

     ایسی ویڈیو کا دیکھنا قطعاً حرام ہے۔ محض دیکھنے سے کفر کا حکم دیکھنے والے پر نہیں لگایا جائے گا۔ ہاں اگر اس طرح کا عقیدہ تبدیل ہوجائے تو وہ البتہ اسلام سے خارج کہا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند