• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 59939

    عنوان: اگر کو آدمی کسی بھی صحابی کو کافر کہہ دے تو کیا وہ دائرے اسلام میں رہے گا یا نہیں رہے گا؟

    سوال: اگر کو آدمی کسی بھی صحابی کو کافر کہہ دے تو کیا وہ دائرے اسلام میں رہے گا یا نہیں رہے گا؟

    جواب نمبر: 59939

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 869-865/B=9/1436-U صحابی رسول کو کافر کہنے والا رافضی، کافر، نصوص قطعیہ کا منکر ہے، وہ دائرہٴ اسلام سے خارج ہے۔ -------------------------- اگر وہ واقعی رافضی ہے اور روافض کے کفریہ عقائد اس میں پائے جاتے ہیں تو جواب صحیح ہے۔ (ن)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند