عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 59582
جواب نمبر: 5958201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 893-889/B=9/1436-U فرشتوں کو ایصالِ ثواب کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، اس کا ذکر بھی کہیں نہیں ملتا ہے، فرشتے تو معصوم ہوتے ہیں، قرآن پڑھ کر یا نوافل پڑھ کر فرشتوں کو ایصال ثواب کرنا ثابت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ
نے کن احناف کے بارے میں ناری یا مرجیہ لکھا ہے اور ان کو گمراہ کہا ہے؟(۲)او روہ مرجیہ کس سال میں رہتے تھے اوران کا
کیا عقیدہ تھا؟ (۳)اور
حضرت شیخ رحمة اللہ علیہ کس سال میں رہتے تھے اوروہ کس امام کے مقلد تھے یا خود مجتہد
تھے؟ سوال تھوڑا طویل ہے پر آپ سے گزارش ہے کہ تھوڑی مختصر تفصیل بتادیں اور شکریہ
کا موقع دیں۔