عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 59233
جواب نمبر: 59233
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 754-754/M=7/1436-U عورتوں کو ان کے اپنے شوہر ملیں گے البتہ اگر عورت ایسی ہے جس نے شادی ہی نہیں کی تو ایسی عورت کو قیامت کے دن ا للہ رب العزت اختیار دیں گے کہ وہ جس مرد کو پسند کرے گی اسی کے ساتھ اس کا نکاح کردیا جائے گا، اور اگر وہ کسی کو پسند نہ کرے تو اللہ اس کی مرضی کے مطابق کوئی مرد پیدا کرے گا اور اسی کے ساتھ نکاح ہوگا۔ (ایضاح المسائل: ۵۳، ط: رحیمیہ دیوبند)، (فتاوی عبدالحی قدیم: ۳/۱۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند