عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 58806
جواب نمبر: 58806
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 796-781/H=8/1436-U بے موقعہ یا رسول اللہ جو شخص پکارتا ہے وہ خلافِ سنت عمل کا مرتکب ہے، اس کو سلام کرنا کراہت سے خالی نہیں، اگر اس کی اصلاح کی توقع ہو تو گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند