• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 57913

    عنوان: غوث الاعظم کہنا کیساہے؟

    سوال: غوث الاعظم کہنا کیساہے؟

    جواب نمبر: 57913

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 219-219/Sd=5/1436-U غوث اعظم سے اگر حضرت عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کی ذات مراد ہے تو ان کو غوثِ اعظم کہنا صحیح ہے، وہ غوث اعظم کے نام سے معروف ہیں؛ لیکن حرف ندا کے ذریعہ یا غوث اعظم کہنا صحیح نہیں ہے، اس میں غیر اللہ سے استمداد ہے، جو ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند