• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 57020

    عنوان: کیا دولہا شادی کے دن سہرا پہن سکتا ہے؟کیا یہ حلال ہے یا حرام؟

    سوال: کیا دولہا شادی کے دن سہرا پہن سکتا ہے؟کیا یہ حلال ہے یا حرام؟

    جواب نمبر: 57020

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 106-106/Sd=3/1436-U

    شادی کے دن دولہے کے سر پر سہرا باندھنا ہندوانہ رسم ہے، جس کا ترک کرنا واجب ہے: قال النبي صلی اللہ علیہ وسلم: من تشبہ بقوم فہومنہم (مشکاة کتاب اللباس) مستفاد: اصلاح الرسوم، ص:۲۱، دوسرا باب رسوم نکاح کا بیان،محمودیہ: ۱۷/ ۴۴۹،زکریا، دیوبند، اسلامی شادی، ص: ۱۳۴۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند