• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 56430

    عنوان: کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے؟ کیا بزرگ جو اس دنیا میں نہیں ہیں کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے؟ مدلل و مفصل جواب دیں۔

    سوال: کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے؟ کیا بزرگ جو اس دنیا میں نہیں ہیں کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے؟ مدلل و مفصل جواب دیں۔

    جواب نمبر: 56430

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 7-2/Sn=1/1436-U جی ہاں، حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور بزرگوں کے وسیلے سے اللہ کے حضور میں دعا مانگنا شرعاً جائز ہے روح المعانی میں ہے: لانری بأسا في التوسّل إلی اللہ بجاہ النبي صلی اللہ علیہ وسلم․․․ ہکذا یجوز التوسل بجاہ غیر النبی صلی اللہ علیہ وسلم إن کان المتوسّل بجاہہ مما علم أن لہ جاہا عند اللہ تعالی کالمقطوع بصلاحہ وولایتہ الخ (۳/۲۹۷،ط: دارالکتب العلمیہ، بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند