• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 55719

    عنوان: میں نے اپنی بیٹی کا نام صوہا(SOHA ) رکھا ہے ، کیا وہ صحیح ہے یا اس کو بدلنا ٹھیک رہے گا؟اگر بدلنا ہے تو ”عائشہ“ (AISHA ) نام ٹھیک رہے گا اور اس کے معنی بھی بتائیں۔

    سوال: میں نے اپنی بیٹی کا نام صوہا(SOHA ) رکھا ہے ، کیا وہ صحیح ہے یا اس کو بدلنا ٹھیک رہے گا؟اگر بدلنا ہے تو ”عائشہ“ (AISHA ) نام ٹھیک رہے گا اور اس کے معنی بھی بتائیں۔

    جواب نمبر: 55719

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1357-1357/M=11/1435-U صوہا نام صحیح نہیں ہے، نام بدل کر عائشہ رکھ دیں عائشہ نام بہت عمدہ ہے یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ کا مبارک نام ہے، اس کے معنی خوشحال کے ہیں (القاموس الوحید)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند