• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 55601

    عنوان: کسی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن پاک تقسیم کرنا کیسا ہے؟

    سوال: کسی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن پاک تقسیم کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 55601

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1354-1354/M=11/1435-U جائز اور درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند