• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 55533

    عنوان: نسل در نسل شادی كرنا

    سوال: حضرت سوال ھے کھ داکڈرز کھتے ھے خاندان کے اندر نسل در نسل شادی کرنے سے معضور بچے پیدا ھوتے ھیں ۔ اور ڈاکڈرز کھ مطابق اگر خاندان میں نکاح کیا جائے تو خطرہ کی بات نھیں ھے اگر اس عمل کو نسل در نسل نا دھرایہ جائے

    جواب نمبر: 55533

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1916-1629/B=12/1435-U اس طرح کی پیش گوئی کوئی نبی کرسکتا ہے، ڈاکٹر کوئی نبی نہیں، اس لیے ایسی بات پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں، ایک کان سے سنئے اور دوسرے کان سے نکال دیجئے۔ حدیث پاک میں اس طرح کی کوئی بات نظر سے نہیں گذری۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند