عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 52643
جواب نمبر: 52643
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1019-813/B=7/1435-U دیوبندی عقیدے کے لوگ محض حیاتی ہوتے ہیں، اورمماتی حضرات حقیقت میں دیوبندی نہیں ہیں، وہ محض دیوبندی ہونے کا دعوی ہی دعوی کرتے ہیں، رہا اختلاف اور پارٹی بندی تو یہ ہرایک جماعت میں پائی جاتی ہے، مختلف انواع کے اختلاف نے ہم مسلمانوں کا شیرازہ بکھیرکر رکھ دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند