• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 51365

    عنوان: اللہ ہی ہر چیز کا مالک ہے اور ہر چیز پر قادر ہے؟اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم ویسے ہی زندہ ہیں جیسے کہ دنیا میں تھے، کیا یہ شرکیہ عقائد ہیں ؟

    سوال: ہمارا سامنا کئی غیر مقلدین کے ساتھ ہوتاہے ، ان سے مباحثہ بھی ہوتاہے، انہوں نے ہم سے عقائد کے بارے میں سوالات پوچھے اور ہم نے انہیں عقائد کے بارے میں بتایا کہ اللہ ہی ہر چیز کا مالک ہے اور ہر چیز پر قادر ہے؟اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم ویسے ہی زندہ ہیں جیسے کہ دنیا میں تھے، کیا یہ شرکیہ عقائد ہیں ؟

    جواب نمبر: 51365

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1385-1120/B=9/1435-U جی نہیں! یہ شرکیہ عقائد نہیں ہیں، آپ نے صحیح عقیدہ بیان فرمایا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند