• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 46985

    عنوان: داڑھی کٹوانے والے کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟

    سوال: داڑھی کٹوانے والے کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟

    جواب نمبر: 46985

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1198-783/L=10/1434

    داڑھی رکھنا واجب ہے، اور کم ازکم یکمشت رکھنا واجب ہے، یکمشت سے کم داڑھی رکھنے والے امام کی اقتداء میں نماز مکروہ ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند