• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 43675

    عنوان: جناب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ شرک بڑا گناہ ہے یا غیبت ؟شکریہ

    سوال: جناب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ شرک بڑا گناہ ہے یا غیبت ؟شکریہ

    جواب نمبر: 43675

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 277-217/B=2/1434 شرک سب سے بڑا گناہ ہے، اِنَّ الشِّرْکَ لَظُلْمٌ عَظِیْمٌ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند