• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 43650

    عنوان: حضور صلی اللہ علیہ وسلم كے صدقے سے دعا كرنا

    سوال: کیا ہم دعاؤں کو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے قبول فرما کہہ سکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 43650

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 252-185/D=2/1434 ”حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے قبول فرما“ کہنا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند