• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 43347

    عنوان: آپ قابل راز باتوں کو بدخواہ لوگوں سے حد درجہ چھپانے کی کوشش واہتمام کریں

    سوال: میں ۲۷ سال کا ہو .میرا نام عبدل گففر .میں آپکی مدد کہاتھا ہو اس عجب طرح کی پروبلم مولاناجی لوگ لوگ میری سوچ ۲ سال پڑ رہے ہے اور اس بات کا پتا ۱.۵ سال سے پتا چلا یہاٹک کے ۱۰ثے ۱۴ سال بکچے بھی میری سوچ پڑتے ہے ، مطلب میرے دماگ .مے جو بھی چلتا ہے وہ بھی سوچ پدنیوالے کو پتا چلتا ہے پروبلم یہ ہے کے میں جو بھی کرنے جاتا ہو یا سوچتا ہو وو ان سبکو پتا چلتا .ہے .میرا ان تمام لوگو کے ساتھ کوئی مٹر نہیں ہے لیکن مجھے آپکی مدد چاہئے تکے آپ مجھے کچھ ایسا عمل یا وظیفہ یا تعویذ بتا دی جی یا ایسی مدد کیجئے کے سوچ پدنیوالے میری سوچ ذرا بھی پڑ .سکے جبکے میں برا آدمی نہیں ہو،بلکے میں اکچھا جوب کرنیوالا ایک لمیٹڈ کومپننے کا یمپلویے ہو میں حیدرآباد مے رہتا ہو اور آپ مجھے آپکے جواب ،مدد کے بارے مے بتا سکتے ہے میرے اس ایمیل عید کے ذرے - [email protected] میں میری عورت سے شادی کرنیوالا ہو اور یہ اسی طرح چلتا رہا ٹوہ ہمارا بوہوت بد نکسن ہے. اسلئے میں سے مدد کہاتھا ہو کے آپ ڈیفن کے عمل دی جی کے جسکے پدں سے یا کرنے سے یہ سوچ پدنوالو کے نامنکی ہو جائے میری سوچ پڑنا . مے

    جواب نمبر: 43347

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 193-209/N=3/1434 آپ قابل راز باتوں کو بدخواہ لوگوں سے حد درجہ چھپانے کی کوشش واہتمام کریں اور اگر ان کی طرف سے کسی قسم کے شر اور فتنہ وغیرہ کا اندیشہ ہو تو یہ دعا کثرت سے پڑھا کریں: اللَّہُمَّ إِنَّا نَجْعَلُکَ فِی نُحُورِہِمْ وَنَعُوذُ بِکَ مِنْ شُرُورِہِمْ (مشکاة شریف: ص۲۱۵ بحوالہ مسند أحمد وسنن أبو داوٴد)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند