• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 42040

    عنوان: واقعہٴ معراج کی پوری تفصیل بتائیں۔

    سوال: براہ کرم، واقعہ ٴ معراج کی پوری تفصیل بتائیں اس وقت سے جب حضرت جبرأئیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیدار کرنے گئے اور آپ معراج سے واپس ہوئے۔

    جواب نمبر: 42040

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1065/1054/N=11/1433 واقعہٴ معراج کے لیے آپ حضرات مولانا مفتی محمد شفیع صاحب نور اللہ مرقدہ کی تفسیر معارف القرآن (۵:۴۲۸، ۴۲۹) اور حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ کی سیرت المصطفیٰ (۱/۲۸۷-۳۲۶) کا مطالعہ کریں، ان دونوں کتابوں میں سے پہلی میں واقعہ معراج مختصراً اور دوسری میں تفصیلاً مذکور ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند