• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 41710

    عنوان: کیا امام مہدی پیدا ہو چکے ہیں ؟

    سوال: کیا امام مہدی پیدا ہو چکے ہیں ؟ ا ور کیا اس وقت کے بزرگ یعنی علماء کو انکے آنے کی پہچان ہو جائیگی چونکہ اکثر علماء بتانے لگے ہیں کہ وہ اس دنیا میں پیدا ہو چکے ہیں ا ور کسی بھی وقت ظاہر ہو سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 41710

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1439-1439/M=10/1433 امام مہدی کہاں پیدا ہوچکے ہیں؟ اور اکثر علماء سے مراد کون لوگ ہیں، جو کہتے ہیں کہ امام مہدی پیدا ہوچکے ہیں؟


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند