• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 41445

    عنوان: موہم شرك نعتیہ شعر سے متعلق سوال

    سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین ذیل میں درج نعتیہ شعر کے بارے میں کہ اس شعر کا پڑھنا اور سننا کیسا ہے؟ یا رسول اللہ سن لیجیے میری فریاد کو کون ہے جو کہ سنے تیرے سوا میری پکار

    جواب نمبر: 41445

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1694-1323/B=10/1433 اس شعر کو نہیں پڑھنا چاہیے، نہ ہی سننا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند