• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 41287

    عنوان: نعت می شرکیہ کلمات

    سوال: بھر دو جولی میری یا محمّد ، سرے نبی تیرے دارپہ سوالی، جو مانگ دریمصطفیٰ سے مانگ ، مولی میری کشتی پار لگا دے ، کیا یہ نعت سن سکتے ہیں اس میں شرک کا کوئی پہلو تو نہیں ہے؟براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 41287

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1511-1018/H=10/1433 ان جیسے اشعار کے سننے پڑھنے سے احتراز چاہیے کیونکہ شرک کی دلدل میں پھنس جانے کا سخت اندیشہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند