عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 40791
جواب نمبر: 40791
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1287-1287/M=9/1433 مردے سنتے ہیں یا نہیں؟ یہ مسئلہ عہد صحابہ سے مختلف فیہ چلا آرہا ہے، بعض صحابہ قائل ہیں اور بعض نہیں، دلائل ہرایک کے پاس ہیں، ہمیں اس کی تحقیق میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند