عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 40252
جواب نمبر: 40252
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1519-1188/B=8/1433 یہ دونوں جملے شرکیہ نہیں ہیں، پہلے جملہ میں اعزاز کے لحاظ سے آپ کو دولہا کہا گیا ہے، اور دوسرے جملہ میں آپ کی طرف چاند کے دو ٹکڑے کرنے کی نسبت مجازا کی گئی ہے۔ اس لیے اس نعت کے سننے میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند