• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 40075

    عنوان: جس کے دل میں رائی کے برابر بھی ایمان ہوگا وہ ایک نہ ایک دن جنت میں ضرور جائے گا، گو اس کو اپنے کیے کی سزا بھگتنی پڑے۔

    سوال: میرا تعلق پاکستان سے ہے، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اکثر لوگ کہتے ہے کہ مسلمان جنّت میں ضرور جائیگا اپنی سزا پوری کرکے اس بات میں کتنی صداقت ہے؟ قرآن پاک یا حدیث کی روشنی میں جواب دیجئے۔

    جواب نمبر: 40075

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1087-670/L=8/1433 یہ بات صحیح ہے جس کے دل میں رائی کے برابر بھی ایمان ہوگا وہ ایک نہ ایک دن جنت میں ضرور جائے گا، گو اس کو اپنے کیے کی سزا بھگتنی پڑے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند