عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 40019
جواب نمبر: 4001901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1101-1101/M=8/1433 روضہٴ اطہر کے پاس کھڑے ہوکر کہہ سکتے ہیں؛ لیکن دور سے حاضر وناظر کے عقیدے کے ساتھ کہنا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا یارسول اللہ مدد کہنا جائز ہے ؟
1099 مناظرآپ کہتے ہیں کہ وسیلہ سے دعا کرنا ٹھیک ہے اور جو حدیث نابینا شخص والی ہے، اسے آپ پیش کرتے ہیں۔ امام اعظم ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ نے اسے مکروہ تحریمی کہا ہے اور شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمة اللہ علیہ نے بھی ایسے وسیلہ کو ناجائز کہا ہے۔ پھر علمائے دیوبند اس کے کیوں قائل ہیں حالاں کہ حدیث میں واضح ہے کہ نابینا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کا وسیلہ چاہا اور دوسرے یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ بھی تھے؟