عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 37972
جواب نمبر: 37972
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 661-661/M=4/1433
قرآن کریم کا ترجمہ اور تفسیر کرنا ایک نہایت نازک اور اہم کام ہے، اس کے لیے عربی زبان پر مہارت کے ساتھ جن علوم پر واقفیت ضروری ہے وہ اگر کوئی حاصل کرلے تو قرآن کا ترجمہ کرسکتا ہے، صرف عربی سیکھ کر قرآن کریم کا ترجمہ بیان کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند