عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 37951
جواب نمبر: 37951
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 110-110/N=5/1433 مردوں کے سننے نہ سننے کے مسئلہ میں درود صحابہ جیسے حضرت عمر اورحضرت عبد اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ مردے سنتے ہیں کہ دوسرے بعض صحابہ جیسے حضرت عائشہ اورحضرت عبداللہ بن عباس اس کا انکار فرماتے ہیں اور دونوں طرف دلائل ہیں اس لیے دونوں قولوں میں کسی کا بھی قائل ہرگز کافر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند