عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 37678
جواب نمبر: 37678
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 627-378/H=4/1433 حضرات انبیاء علیہم السلام کا فونِ مبارک فضلات میں شمار ہوتا ہے اور اس کے پاک ہونے پر دائل کثیرہ موجود ہیں، فتاویٰ شامی، شفاء قاضی عیاض رحمہ اللہ نیز دیگر کتب حدیث شروحِ حدیث سیر وتواریخ سے ایسا ہی ثابت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند