• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 37380

    عنوان: وسیلے سے دعا مانگنا

    سوال: کوئی بھی دعا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے مانگی جا سکتی ہے یا نہیں ؟ اگر جائز ہے تو احاد یث کا حوالہ دیں اور جواب تفصلی دیں۔

    جواب نمبر: 37380

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 8-9/N=4/1433 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے، فقہا نے صراحت کی ہے اور احادیث سے بھی ثابت ہے، حدیث اور فقہ کے حوالے عربی میں یہ ہیں: أخرج الترمذي في سننہ (أحادیث شتی من أبواب الدعوات باب:۷) عن عثمان بن حنیف أن رجلا ضریر البصر أتی النبی صلی اللہ علیہ وسلم فقال ادع اللہ أن یعافینی قال إن شئت دعوت وإن شئت صبرت فہو خیر لک قال فادعہ قال فأمرہ أن یتوضأ فیحسن وضوء ہ ویدعو بہذا الدعاء اللہم إنی أسألک وأتوجہ إلیک بنبیک محمد نبی الرحمة إنی توجہت بک إلی ربی فی حاجتی ہذہ لتقضی لی اللہم فشفعہ فيّ إھ وقال عبد الرحمن المبارکفوری في تحفة الأحوذي (۱۰:۳۴) تنبیہ: قال الشیخ عبدالغنی في إنجاح الحجة: ذکر شیخنا عابد السندي في رسالتہ: والحدیث یدل علی جواز التوسل والاستشفاع بذاتہ المکرم في حیاتہ، وأما بعد مماتہ فقد روی الطبراني فيال کبیر عن عثمان بن حنیف أن رجلا کان یختلف إلی عثمان بن عفان في حاجة لہ فذکر الحدیث قال: وقد کتب شیخنا المذکور رسالة مستقلة فیہا التفصیل من أراد فلیرجع إلیہا انتہی وقال الشوکاني في تحفة الذاکرین: وفي الحدیث دلیل علی جواز التوسل برسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: إلی اللہ عز وجل مع اعتقاد أن الفاعل ہو اللہ سبحانہ وتعالی وأنہ المعطي المانع ما شاء کان ومالم یشأ لم یکن انتہی إھ․ وقال ابن الہمام في فتح القدیر (کتاب الحج المقصد الثالث في زیارة قبر النبي صلی اللہ علیہ وسلم ۳:۱۶۹): ثم یقول في موقفہ: السلام علیک یا رسول اللہ․․․․ ویسأل اللہ تعالیٰ حاجتہ متوسلا إلی اللہ بحضرة نبیہ علیہ الصلاة والسلام إھ وقال في الاختیار لتعلیل المختار (۱/۳۵۴) فیما یقال عند زیارة قبر النبي صلی اللہ علیہ وسلم: ․․․ جئناک من بلاد شاسعة ونواح بعیدة قاصدین ․․․ الاستشفاع بک إلی ربنا․․․ ثم یقف عند رأسہ کالأول ویقول ․․․․ وقد جئناک ․․․ مستشفعین بنبیک إلیک إھ ومثلہ في مراقي الفلاح وحاشیة الطحطاوي علی الدر والفتاوی الہندیة وغیرہا․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند