• عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد

    سوال نمبر: 37082

    عنوان: کیا حضرت علی یا حضور صل اللہ علیہ و سلّم کو مشکل کشاکہہ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا حضرت علی یا حضور صل اللہ علیہ و سلّم کو مشکل کشاکہہ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 37082

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 261=203-3/1433 جی نہیں، مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ ہے، اللہ کے سوا اور کوئی مشکل کشا نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند