عنوان: روضہٴ اقدس پر حاضر ہوکر اس طرح دعا کی درخواست
سوال: اگر کوئی شخص روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جا کر یہ کہے کہ یا رسول اللہ، آپ اللہ کے دربار میں میری شفاعت کر دینا تو کیا اس طرح ڈائریکٹ رسول اللہ سے مانگنا جائز ہے؟
جواب نمبر: 3703401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 476=247-3/1433
روضہٴ اقدس پر حاضر ہوکر اس طرح دعا کی درخواست کرسکتے ہیں۔