عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
سوال نمبر: 36800
جواب نمبر: 3680001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 335=133-3/1433 آپ صلی اللہ علیہ وسلم ودیگر انبیاء علیہم السلام کا قبروں میں زندہ ہونا ثابت ہے، اس کے دلائل حد تواتر کو پہنچے ہوئے ہیں، البتہ یہ حیات حیاتِ برزخیہ ہے جس کا حق جل مجدہ کو ہی ہے، قال العلامة السیوطي: حیاة النبي صلی اللہ علیہ وسلم في قبرہ ہو وسائر الأنبیاء معلومة عندنا قطعیًا لما قام عندنا من الأدلة في ذلک وتواترت بہ الأخبار (الحاوي للفتاوي: ۲/۱۴۷)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہم اپنی دعاؤں میں وسیلہ کا استعمال کرسکتے ہیں یا بس براہ راست اللہ سے مانگا جائے؟ کیا ایسا کرنا اچھا ہے؟ برائے کرم اپنا جواب قرآن یا حدیث سے عنایت فرماویں، اور پورا حوالہ عنایت فرماویں۔
4242 مناظرقبر پر ہاتھ رکھ کر درود ابراہیمی پڑھنا؟
3257 مناظراس مسلمان کا کیا ہوگا جس نے بہت سارے گناہ کئے ہیں آیا وہ براہ راست جنت میں جائے گا بغیر جہنم میں جائے ہوئے یا وہ پہلے اپنے گناہوں کے اعتبار سے جہنم کا مزہ چکھے گا اور جب وہ گناہوں سے پاک ہوجائے گا اس کے بعد اس کو جنت میں جانے کی اجازت ہوگی۔
5668 مناظرکیا کوئی بزرگ انتقال کے بعد ہماری مدد کرسکتے ہیں؟ یا کوئی ولی یا عالم ان کے انتقال کا وقت اور تاریخ جان سکتے ہیں؟ اگر ہاں! تو براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں ۔ اگر نہیں ! تو تبلیغی جماعت فضائل اعمال کے حوالے سے اس طرح کی کہانیاں کیوں کہتی ہیں؟
8631 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دعا مانگ سکتے ہیں؟ جیسے ایک نعت میں ہے کہ ?مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے?۔ کیا یہ کہنا جائز ہے اگر جائز ہے تو کس صورت میں؟
6786 مناظرآپ کی ویب سائٹ کے فتوی میں ایک سوال کے
جواب میں (ائمہ تقلید) کہا ہے کہ ہم مسائل میں امام ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کی
تقلید کرتے ہیں اور عقائد میں امام ابو منصور ما تریدی اور ابو الحسن اشعری کی تقلید
کرتے ہیں۔ میرا سوال ہے کہ امام ابوحنیفہ کے عقائد کیا تھے؟ اورآپ عقائد میں ان کی
تقلید کیوں نہیں کرتے جب کہ کہا جاتا ہے کہ تقلید صرف ایک کی کی جائے ۔ میں خود
حنفی ہوں پر ایک عام شخص ہوں۔ برائے مہربانی ان اشکالات کو دور فرمادیجئے۔
کیا یہ درود شریف الصلوة والسلام علیک یا رسول اللہ پڑھنا جائز ہے؟
5472 مناظرکیا اولیاء اللہ کسی کی تقدیر بدل سکتے ہیں؟
3455 مناظرغیرمسلم کی غیبت کا حکم
3485 مناظر